متی 1:12 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 1:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُن دنوں میں عیسیٰ اناج کے کھیتوں میں سے گزر رہا تھا۔ سبت کا دن تھا۔ چلتے چلتے اُس کے شاگردوں کو بھوک لگی اور وہ اناج کی بالیں توڑ توڑ کر کھانے لگے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 URDGVUمتی 1:12 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس وقت یِسُوعؔ سبت کے دِن کھیتوں میں ہو کر گیا اور اُس کے شاگِردوں کو بُھوک لگی اور وہ بالیں توڑ توڑ کر کھانے لگے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 URDمتی 1:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اُس وقت سَبت کے دِن یِسوعؔ کھیتوں میں سے ہوکر جا رہے تھے۔ آپ کے شاگرد بھُوکے تھے اَور وہ بالیں توڑ توڑ کر کھانے لگے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 12 UCV