متی 9:11 - Compare All Versions
متی 9:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
آخِر تُم کیا دیکھنے گیٔے تھے؟ کیا کسی نبی کو؟ ہاں، میں تُمہیں بتاتا ہُوں کہ نبی سے بھی بڑے کو۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 11 UCVمتی 9:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تو پھر تم کیا دیکھنے گئے تھے؟ ایک نبی کو؟ بالکل صحیح، بلکہ مَیں تم کو بتاتا ہوں کہ وہ نبی سے بھی بڑا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 11 URDGVUمتی 9:11 URD (کِتابِ مُقادّس)
تو پِھر کیوں گئے تھے؟ کیا ایک نبی دیکھنے کو؟ ہاں مَیں تُم سے کہتا ہُوں بلکہ نبی سے بڑے کو۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 11 URD