Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 7:11 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 7:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یحییٰ کے یہ شاگرد چلے گئے تو عیسیٰ ہجوم سے یحییٰ کے بارے میں بات کرنے لگا، ”تم ریگستان میں کیا دیکھنے گئے تھے؟ ایک سرکنڈا جو ہَوا کے ہر جھونکے سے ہلتا ہے؟ بےشک نہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 11 URDGVU

متی 7:11 URD (کِتابِ مُقادّس)

جب وہ روانہ ہو لِئے تو یِسُوعؔ نے یُوحنّا کی بابت لوگوں سے کہنا شُرُوع کِیا کہ تُم بیابان میں کیا دیکھنے گئے تھے؟ کیا ہوا سے ہِلتے ہُوئے سرکنڈے کو؟

دوسروں تک پہنچائیں
متی 11 URD

متی 7:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب یُوحنّا کے شاگرد وہاں سے جا ہی رہے تھے، یِسوعؔ یُوحنّا کے بارے میں ہُجوم سے کہنے لگے: ”تُم بیابان میں کیا دیکھنے گیٔے تھے؟ کیا ہَوا سے ہلتے ہویٔے سَرکنڈے کو؟

دوسروں تک پہنچائیں
متی 11 UCV