متی 18:11 - Compare All Versions
متی 18:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کیونکہ یُوحنّا نہ کھاتے تھے اَور نہ پیتے تھے، اَور لوگ کہتے ہیں، ’اُس میں بدرُوح ہے۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
متی 11 UCVمتی 18:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
دیکھو، یحییٰ آیا اور نہ کھایا، نہ پیا۔ یہ دیکھ کر لوگ کہتے ہیں کہ اُس میں بدروح ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 11 URDGVUمتی 18:11 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ یُوحنّا نہ کھاتا آیا نہ پِیتا اور وہ کہتے ہیں کہ اُس میں بدرُوح ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 11 URD