متی 11:11 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 11:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں تم کو سچ بتاتا ہوں کہ اِس دنیا میں پیدا ہونے والا کوئی بھی شخص یحییٰ سے بڑا نہیں ہے۔ توبھی آسمان کی بادشاہی میں داخل ہونے والا سب سے چھوٹا شخص اُس سے بڑا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 11 URDGVUمتی 11:11 URD (کِتابِ مُقادّس)
مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ جو عَورتوں سے پَیدا ہُوئے ہیں اُن میں یُوحنّا بپتِسمہ دینے والے سے بڑا کوئی نہیں ہُؤا لیکن جو آسمان کی بادشاہی میں چھوٹا ہے وہ اُس سے بڑا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 11 URDمتی 11:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
میں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ جو عورتوں سے پیدا ہُوئے ہیں اُن میں یُوحنّا پاک غُسل دینے والے سے بڑا کویٔی نہیں ہُوا، لیکن جو آسمان کی بادشاہی میں سَب سے چھوٹاہے وہ یُوحنّا سے بھی بڑا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 11 UCV