متی 7:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 7:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اور چلتے چلتے منادی کرتے جاؤ کہ ’آسمان کی بادشاہی قریب آ چکی ہے۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
متی 10 URDGVU

متی 7:10 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور چلتے چلتے یہ مُنادی کرنا کہ آسمان کی بادشاہی نزدِیک آ گئی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 10 URD

متی 7:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور چلتے چلتے، اِس پیغام کی مُنادی کرنا: ’آسمان کی بادشاہی نزدیک آ گئی ہے۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
متی 10 UCV