متی 5:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 5:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اِن بارہ مردوں کو عیسیٰ نے بھیج دیا۔ ساتھ ساتھ اُس نے اُنہیں ہدایت دی، ”غیریہودی آبادیوں میں نہ جانا، نہ کسی سامری شہر میں،
دوسروں تک پہنچائیں
متی 10 URDGVUمتی 5:10 URD (کِتابِ مُقادّس)
اِن بارہ کو یِسُوعؔ نے بھیجا اور اُن کو حُکم دے کر کہا۔ غَیر قَوموں کی طرف نہ جانا اور سامرِیوں کے کِسی شہر میں داخِل نہ ہونا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 10 URDمتی 5:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یِسوعؔ نے بَارہ کو اِن ہدایات کے ساتھ روانہ کیا: ”غَیریہُودیوں کے درمیان مت جانا اَور نہ سامریوں کے کسی شہر میں داخل ہونا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 10 UCV