Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 41:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 41:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جو کسی نبی کو قبول کرے اُسے نبی کا سا اجر ملے گا۔ اور جو کسی راست باز شخص کو اُس کی راست بازی کے سبب سے قبول کرے اُسے راست باز شخص کا سا اجر ملے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 10 URDGVU

متی 41:10 URD (کِتابِ مُقادّس)

جو نبی کے نام سے نبی کو قبُول کرتا ہے وہ نبی کا اجر پائے گا اور جو راست باز کے نام سے راست باز کو قبُول کرتا ہے وہ راست باز کا اَجر پائے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 10 URD

متی 41:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جو نبی کو نبی سمجھ کر قبُول کرتا ہے وہ نبی کا اجر پایٔےگا اَورجو کسی راستباز کو راستباز سمجھ کر قبُول کرتا ہے وہ راستباز کا اجر پایٔےگا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 10 UCV