متی 40:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 40:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جو تمہیں قبول کرے وہ مجھے قبول کرتا ہے، اور جو مجھے قبول کرتا ہے وہ اُس کو قبول کرتا ہے جس نے مجھے بھیجا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 10 URDGVUمتی 40:10 URD (کِتابِ مُقادّس)
جو تُم کو قبُول کرتا ہے وہ مُجھے قبُول کرتا ہے اور جو مُجھے قبُول کرتا ہے وہ میرے بھیجنے والے کو قبُول کرتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 10 URDمتی 40:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”جو تُمہیں قبُول کرتا ہے وہ مُجھے قبُول کرتا ہے، اَورجو مُجھے قبُول کرتا ہے وہ میرے بھیجنے والے کو قبُول کرتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 10 UCV