متی 38:10 - Compare All Versions

متی 38:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جو کویٔی اَپنی صلیب اُٹھاکر میرے پیچھے نہیں چلتا، وہ میرے لائق نہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 10 UCV

متی 38:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جو اپنی صلیب اُٹھا کر میرے پیچھے نہ ہو لے وہ میرے لائق نہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 10 URDGVU

متی 38:10 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور جو کوئی اپنی صلِیب نہ اُٹھائے اور میرے پِیچھے نہ چلے وہ میرے لائق نہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 10 URD