Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 26:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 26:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُن سے مت ڈرنا، کیونکہ جو کچھ ابھی چھپا ہوا ہے اُسے آخر میں ظاہر کیا جائے گا، اور جو کچھ بھی اِس وقت پوشیدہ ہے اُس کا راز آخر میں کھل جائے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 10 URDGVU

متی 26:10 URD (کِتابِ مُقادّس)

پس اُن سے نہ ڈرو کیونکہ کوئی چِیز ڈھکی نہیں جو کھولی نہ جائے گی اور نہ کوئی چِیز چِھپی ہے جو جانی نہ جائے گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 10 URD

متی 26:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”پس تُم اُن سے مت ڈرو، کیونکہ اَیسی کویٔی چیز ڈھکی ہُوئی نہیں ہے جو کھولی نہ جائے گی یا کویٔی اَیسا راز ہے اُس کا پردہ فاش نہ کیا جائے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 10 UCV