Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 24:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 24:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

شاگرد اپنے اُستاد سے بڑا نہیں ہوتا، نہ غلام اپنے مالک سے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 10 URDGVU

متی 24:10 URD (کِتابِ مُقادّس)

شاگِرد اپنے اُستاد سے بڑا نہیں ہوتا اور نہ نَوکر اپنے مالِک سے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 10 URD

متی 24:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”شاگرد اَپنے اُستاد سے بڑا نہیں ہوتا اَور نہ ہی خادِم اَپنے آقا سے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 10 UCV