متی 23:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 23:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جب وہ ایک شہر میں تمہیں ستائیں گے تو کسی دوسرے شہر کو ہجرت کر جانا۔ مَیں تم کو سچ بتاتا ہوں کہ ابنِ آدم کی آمد تک تم اسرائیل کے تمام شہروں تک نہیں پہنچ پاؤ گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 10 URDGVUمتی 23:10 URD (کِتابِ مُقادّس)
لیکن جب تُم کو ایک شہر میں ستائیں تو دُوسرے کو بھاگ جاؤ کیونکہ مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ تُم اِسرائیلؔ کے سب شہروں میں نہ پِھر چُکو گے کہ اِبنِ آدمؔ آ جائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 10 URDمتی 23:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب لوگ تُمہیں ایک شہر میں ستائیں تو دُوسرے شہر کو بھاگ جانا۔ میں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ تمہارے اِسرائیل کے سَب شہروں میں سفر ختم کرنے سے پہلے ہی اِبن آدمؔ دوبارہ آ جائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 10 UCV