Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 11:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 11:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جس شہر یا گاؤں میں داخل ہوتے ہو اُس میں کسی لائق شخص کا پتا کرو اور روانہ ہوتے وقت تک اُسی کے گھر میں ٹھہرو۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 10 URDGVU

متی 11:10 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور جِس شہر یا گاؤں میں داخِل ہو دریافت کرنا کہ اُس میں کَون لائِق ہے اور جب تک وہاں سے روانہ نہ ہو اُسی کے ہاں رہنا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 10 URD

متی 11:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب تُم کسی شہر یا گاؤں میں داخل ہو تو، کسی اَیسے شخص کا پتہ کرو جو اِعتبار کے لائق ہو اَور جَب تک تمہارے رخصت ہونے کا وقت نہ آ جائے، اُسی گھر میں ٹھہرے رہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 10 UCV