متی 4:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 4:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
رام عمی نداب کا باپ، عمی نداب نحسون کا باپ اور نحسون سلمون کا باپ تھا۔
متی 4:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور رامؔ سے عمّیندابؔ پَیدا ہُؤا اور عمّیندابؔ سے نحسوؔن پَیدا ہُؤا اور نحسوؔن سے سلموؔن پَیدا ہُؤا۔
متی 4:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
ارام سے عَمّیندابؔ، اَور عَمّیندابؔ سے نحسُونؔ، اَور نحسُونؔ سے سَلمونؔ پیدا ہویٔے،