متی 3:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 3:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یہوداہ کے دو بیٹے فارص اور زارح تھے (اُن کی ماں تمر تھی)۔ فارص حصرون کا باپ اور حصرون رام کا باپ تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 1 URDGVUمتی 3:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور یہُوداؔہ سے فارؔص اور زارؔح تمر سے پَیدا ہُوئے۔ اور فارؔص سے حصروؔن پَیدا ہُؤا اور حصروؔن سے راؔم پَیدا ہُؤا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 1 URDمتی 3:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
حضرت یہُوداہؔ سے فارصؔ اَور زیراحؔ پیدا ہُوئے، اُن کی ماں کا نام تامارؔ تھا، اَور فارصؔ سے حصرونؔ، حصرونؔ سے ارام پیدا ہویٔے،
دوسروں تک پہنچائیں
متی 1 UCV