متی 23:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 23:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
”دیکھو ایک کنواری حاملہ ہو گی۔ اُس سے بیٹا پیدا ہو گا اور وہ اُس کا نام عمانوایل رکھیں گے۔“ (عمانوایل کا مطلب ’خدا ہمارے ساتھ‘ ہے۔)
دوسروں تک پہنچائیں
متی 1 URDGVUمتی 23:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
دیکھو ایک کنواری حامِلہ ہو گی اور بیٹا جنے گی اور اُس کا نام عِمّاؔنُوایل رکھیں گے جِس کا ترجمہ ہے خُدا ہمارے ساتھ۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 1 URDمتی 23:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”ایک کنواری حاملہ ہوگی اَور اُس سے ایک بیٹا پیدا ہوگا اَور اُس کا نام عِمّانُوایلؔ رکھا جایٔےگا،“ جِس کا ترجُمہ ہے ”خُدا ہمارے ساتھ۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 1 UCV