متی 21:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 21:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس کے بیٹا ہو گا اور اُس کا نام عیسیٰ رکھنا، کیونکہ وہ اپنی قوم کو اُس کے گناہوں سے رِہائی دے گا۔“
متی 21:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس کے بیٹا ہو گا اور تُو اُس کا نام یسُوؔع رکھنا کیونکہ وُہی اپنے لوگوں کو اُن کے گُناہوں سے نجات دے گا۔
متی 21:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
مریمؔ کو ایک بیٹا ہوگا اَور تُم اُس کا نام یِسوعؔ رکھنا کیونکہ وُہی اَپنے لوگوں کو اُن کے گُناہوں سے نَجات دیں گے۔“