متی 2:1 - Compare All Versions
متی 2:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
حضرت اَبراہامؔ سے حضرت اِصحاقؔ پیدا ہویٔے، اَور حضرت اِصحاقؔ سے حضرت یعقوب، حضرت یعقوب سے حضرت یہُوداہؔ اَور اُن کے بھایٔی پیدا ہُوئے،
دوسروں تک پہنچائیں
متی 1 UCVمتی 2:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ابراہیم اسحاق کا باپ تھا، اسحاق یعقوب کا باپ اور یعقوب یہوداہ اور اُس کے بھائیوں کا باپ۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 1 URDGVUمتی 2:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
ابرہامؔ سے اِضحاقؔ پَیدا ہُؤا اور اِضحاقؔ سے یعقُوبؔ پَیدا ہُؤا اور یعقُوبؔ سے یہُوداؔہ اور اُس کے بھائی پَیدا ہُوئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 1 URD