متی 16:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 16:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یعقوب مریم کے شوہر یوسف کا باپ تھا۔ اِس مریم سے عیسیٰ پیدا ہوا، جو مسیح کہلاتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 1 URDGVU

متی 16:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور یعقُوبؔ سے یُوسفؔ پَیدا ہُؤا۔ یہ اُس مریمؔ کا شَوہر تھا جِس سے یِسُوعؔ پَیدا ہُؤا جو مسِیح کہلاتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 1 URD

متی 16:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور حضرت یعقوب سے یُوسیفؔ پیدا ہویٔے جو حضرت مریمؔ کے شوہر تھے اَور حضرت مریمؔ سے یِسوعؔ پیدا ہویٔے جو المسیح کَہلاتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 1 UCV