متی 1:1-2
متی 1:1-2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
حُضُور یِسوعؔ المسیح اِبن داویؔد اَور اِبن اَبراہامؔ کا نَسب نامہ یہ ہے: حضرت اَبراہامؔ سے حضرت اِصحاقؔ پیدا ہویٔے، اَور حضرت اِصحاقؔ سے حضرت یعقوب، حضرت یعقوب سے حضرت یہُوداہؔ اَور اُن کے بھایٔی پیدا ہُوئے،
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں متی 1