ملاکی 6:2
ملاکی 6:2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور بنی لیوی کے مُنہ میں سچّائی کی تعلیم تھی اَور اُس کے لبوں پر کویٔی ناراستی نہ پائی گئی۔ وہ میرے حُضُور سلامتی اَور راستی سے چلتا رہا اَور بہُتوں کو بدی کی راہ سے واپس لایاتھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ملاکی 2