لوقا 31:6 - Compare All Versions

لوقا 31:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَیسا تُم چاہتے ہو کہ لوگ تمہارے ساتھ کریں تُم بھی اُن کے ساتھ وَیسا ہی کرو۔

دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 6 UCV

لوقا 31:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لوگوں کے ساتھ ویسا سلوک کرو جیسا تم چاہتے ہو کہ وہ تمہارے ساتھ کریں۔

دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 6 URDGVU

لوقا 31:6 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور جَیسا تُم چاہتے ہو کہ لوگ تُمہارے ساتھ کریں تُم بھی اُن کے ساتھ وَیسا ہی کرو۔

دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 6 URD