لوقا 8:4 - Compare All Versions
لوقا 8:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یِسوعؔ نے جَواب میں اُس سے کہا، ”لِکھّا ہے: ’تُو اَپنے خُداوؔند خُدا ہی کو سَجدہ کر اَور صِرف اُسی کی خدمت کر۔‘ “
دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 4 UCVلوقا 8:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن عیسیٰ نے جواب دیا، ”ہرگز نہیں، کیونکہ کلامِ مُقدّس میں یوں لکھا ہے، ’رب اپنے اللہ کو سجدہ کر اور صرف اُسی کی عبادت کر‘۔“
دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 4 URDGVUلوقا 8:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
یِسُوعؔ نے جواب میں اُس سے کہا لِکھا ہے کہ تُو خُداوند اپنے خُدا کو سِجدہ کر اور صِرف اُسی کی عِبادت کر۔
دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 4 URD