لوقا 30:4 - Compare All Versions

لوقا 30:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن عیسیٰ اُن میں سے گزر کر وہاں سے چلا گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 4 URDGVU

لوقا 30:4 URD (کِتابِ مُقادّس)

مگر وہ اُن کے بِیچ میں سے نِکل کر چلا گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 4 URD

لوقا 30:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لیکن یِسوعؔ اُن کے درمیان سے نکل کر چلے گیٔے۔

دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 4 UCV