لوقا 22:4 - Compare All Versions
لوقا 22:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
سب عیسیٰ کے حق میں باتیں کرنے لگے۔ وہ اُن پُرفضل باتوں پر حیرت زدہ تھے جو اُس کے منہ سے نکلیں، اور وہ کہنے لگے، ”کیا یہ یوسف کا بیٹا نہیں ہے؟“
دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 4 URDGVUلوقا 22:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور سب نے اُس پر گواہی دی اور اُن پُر فضل باتوں پر جو اُس کے مُنہ سے نِکلتی تِھیں تعجُّب کر کے کہنے لگے کیا یہ یُوسفؔ کا بیٹا نہیں؟
دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 4 URDلوقا 22:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور سَب نے آپ کی تعریف کی اَور اُن پُرفضل باتوں پرجو حُضُور کے مُنہ سے نکلتی تھیں تعجُّب کرکے کہتے تھے، ”کیا یہ یُوسیفؔ کا بیٹا نہیں؟“
دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 4 UCV