لوقا 21:3 - Compare All Versions
لوقا 21:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب سَب لوگ پاک غُسل لے رہے تھے تو یِسوعؔ نے بھی پاک غُسل لیا۔ اَور جَب وہ دعا کر رہے تھے، تو آسمان کھُل گیا
دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 3 UCVلوقا 21:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ایک دن جب بہت سے لوگوں کو بپتسمہ دیا جا رہا تھا تو عیسیٰ نے بھی بپتسمہ لیا۔ جب وہ دعا کر رہا تھا تو آسمان کھل گیا
دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 3 URDGVUلوقا 21:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
جب سب لوگوں نے بپتسِمہ لِیا اور یِسُوعؔ بھی بپتسِمہ پا کر دُعا کر رہا تھا تو اَیسا ہُؤا کہ آسمان کُھل گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 3 URD