لوقا 56:23 - Compare All Versions

لوقا 56:23 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب وہ گھر لَوٹ گئیں اَور اُنہُوں نے خُوشبودار مَسالے اَور عِطر تیّار کیا اَور شَریعت کے حُکم کے مُطابق سَبت کے دِن آرام کیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 23 UCV

لوقا 56:23 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پھر وہ شہر میں واپس چلی گئیں اور اُس کی لاش کے لئے خوشبودار مسالے تیار کرنے لگیں۔ لیکن بیچ میں سبت کا دن شروع ہوا، اِس لئے اُنہوں نے شریعت کے مطابق آرام کیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 23 URDGVU

لوقا 56:23 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور لَوٹ کر خُوشبُودار چِیزیں اور عِطر تیّار کِیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 23 URD