لوقا 33:22 - Compare All Versions
لوقا 33:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پطرس نے آپ سے کہا، ”اَے خُداوؔند، آپ کے ساتھ تو میں قَید ہونے اَور مَرنے کو بھی تیّار ہُوں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 22 UCVلوقا 33:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پطرس نے جواب دیا، ”خداوند، مَیں تو آپ کے ساتھ جیل میں بھی جانے بلکہ مرنے کو تیار ہوں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 22 URDGVUلوقا 33:22 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس نے اُس سے کہا اَے خُداوند! تیرے ساتھ مَیں قَید ہونے بلکہ مَرنے کو بھی تیّار ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 22 URD