لوقا 36:21 - Compare All Versions
لوقا 36:21 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پس ہر وقت چَوکَس رہو اَور دعا میں لگے رہو تاکہ تُم اِن سَب باتوں سے جو ہونے والی ہیں، بچ کر اِبن آدمؔ کے حُضُور میں کھڑے ہونے کے لائق ٹھہرو۔“
دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 21 UCVلوقا 36:21 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ہر وقت چوکس رہو اور دعا کرتے رہو کہ تم کو آنے والی اِن سب باتوں سے بچ نکلنے کی توفیق مل جائے اور تم ابنِ آدم کے سامنے کھڑے ہو سکو۔“
دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 21 URDGVUلوقا 36:21 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس ہر وقت جاگتے اور دُعا کرتے رہو تاکہ تُم کو اِن سب ہونے والی باتوں سے بچنے اور اِبنِ آدمؔ کے حضُور کھڑے ہونے کا مقدُور ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 21 URD