لوقا 46:19 - Compare All Versions

لوقا 46:19 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یِسوعؔ نے اُن سے کہا، ”لِکھّا ہے، ’میرا گھر دعا کا گھر‘ کہلائے گا؛ مگر تُم نے ’اُسے ڈاکوؤں کا اڈّا بنا رکھا ہے۔‘“

دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 19 UCV

لوقا 46:19 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

”کلامِ مُقدّس میں لکھا ہے، ’میرا گھر دعا کا گھر ہو گا‘ جبکہ تم نے اُسے ڈاکوؤں کے اڈّے میں بدل دیا ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 19 URDGVU

لوقا 46:19 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور اُن سے کہا لِکھا ہے کہ میرا گھر دُعا کا گھر ہو گا مگر تُم نے اُس کو ڈاکُوؤں کی کھوہ بنا دِیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 19 URD