لوقا 2:19 - Compare All Versions
لوقا 2:19 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہاں ایک آدمی تھا جِس کا نام زکّائیؔ تھا۔ وہ محصُول لینے والوں کا افسر تھا اَور کافی دولتمند تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 19 UCVلوقا 2:19 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس شہر میں ایک امیر آدمی بنام زکائی رہتا تھا جو ٹیکس لینے والوں کا افسر تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 19 URDGVUلوقا 2:19 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور دیکھو زکّاؔئی نام ایک آدمی تھا جو محصُول لینے والوں کا سردار اور دَولت مند تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 19 URD