لوقا 11:16-12
لوقا 11:16-12 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پس اگر تُم دُنیا کی دُنیوی دولت کے مُعاملہ میں وفادار نہ ثابت ہُوئے تو حقیقی دولت کون تمہارے سُپرد کرےگا؟ اَور اگر تُم کسی دُوسرے کے مال میں وفادار نہ ٹھہرے تو جو تمہارا اَپنا ہے اُسے کون تُمہیں دے گا؟
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 16