لوقا 21:15
لوقا 21:15 کِتابِ مُقادّس (URD)
بیٹے نے اُس سے کہا اَے باپ! مَیں آسمان کا اور تیری نظر میں گُنہگار ہُؤا۔ اَب اِس لائِق نہیں رہا کہ پِھر تیرا بیٹا کہلاؤُں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 15لوقا 21:15 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
”بیٹے نے اَپنے باپ سے کہا، ’اَے باپ! میں آسمانی خُدا کی نظر میں اَور آپ کی نظر میں گُنہگار ہُوں، اَب تو میں اِس لائق بھی نہیں رہا کہ آپ کا بیٹا کہلا سکوں۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 15