لوقا 16:15 - Compare All Versions

لوقا 16:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

وہاں وہ اُن پھلیوں سے جنہیں سُؤر کھاتے تھے، اَپنا پیٹ بھرنا چاہتا تھا لیکن کویٔی اُسے پھلیاں بھی کھانے کو نہیں دیتا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 15 UCV

لوقا 16:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

وہاں وہ اپنا پیٹ اُن پھلیوں سے بھرنے کی شدید خواہش رکھتا تھا جو سؤر کھاتے تھے، لیکن اُسے اِس کی بھی اجازت نہ ملی۔

دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 15 URDGVU

لوقا 16:15 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور اُسے آرزُو تھی کہ جو پَھلِیاں سُؤر کھاتے تھے اُن ہی سے اپنا پیٹ بھرے مگر کوئی اُسے نہ دیتا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 15 URD