لوقا 26:14 - Compare All Versions
لوقا 26:14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”اگر کویٔی میرے پاس آتا ہے لیکن اُس مَحَبّت کو جو وہ اَپنے والدین، بیوی بچّوں اَور بھایٔی بہنوں اَور اَپنی جان سے عزیز رکھتا ہے، اَور اُسے قُربان نہیں کر سَکتا تو وہ میرا شاگرد نہیں ہو سَکتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 14 UCVلوقا 26:14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
”اگر کوئی میرے پاس آ کر اپنے باپ، ماں، بیوی، بچوں، بھائیوں، بہنوں بلکہ اپنے آپ سے بھی دشمنی نہ رکھے تو وہ میرا شاگرد نہیں ہو سکتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 14 URDGVUلوقا 26:14 URD (کِتابِ مُقادّس)
اگر کوئی میرے پاس آئے اور اپنے باپ اور ماں اور بِیوی اور بچّوں اور بھائِیوں اور بہنوں بلکہ اپنی جان سے بھی دُشمنی نہ کرے تو میرا شاگِرد نہیں ہو سکتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 14 URD