لوقا 5:13 - Compare All Versions
لوقا 5:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
میں تُم سے کہتا ہُوں کہ نہیں! بَلکہ اگر تُم تَوبہ نہ کروگے تو تُم سَب بھی اِسی طرح ہلاک ہوگے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 13 UCVلوقا 5:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ہرگز نہیں! مَیں تم کو بتاتا ہوں کہ اگر تم توبہ نہ کرو تو تم بھی تباہ ہو جاؤ گے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 13 URDGVUلوقا 5:13 URD (کِتابِ مُقادّس)
مَیں تُم سے کہتا ہُوں کہ نہیں بلکہ اگر تُم تَوبہ نہ کرو گے تو سب اِسی طرح ہلاک ہو گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 13 URD