لوقا 22:12
لوقا 22:12 کِتابِ مُقادّس (URD)
پِھر اُس نے اپنے شاگِردوں سے کہا اِس لِئے مَیں تُم سے کہتا ہُوں کہ اپنی جان کی فِکر نہ کرو کہ ہم کیا کھائیں گے اور نہ اپنے بدن کی کہ کیا پہنیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 12لوقا 22:12 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تَب یِسوعؔ نے اَپنے شاگردوں سے کہا: ”یہی وجہ ہے کہ میں تُم سے کہتا ہُوں، نہ تو اَپنی جان کی فکر کرو، کہ تُم کیا کھاؤگے؛ نہ اَپنے بَدن کی، کہ تُم کیا پہنوگے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 12