لوقا 41:1 - Compare All Versions

لوقا 41:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مریم کا یہ سلام سن کر الیشبع کا بچہ اُس کے پیٹ میں اُچھل پڑا اور الیشبع خود روح القدس سے بھر گئی۔

دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 1 URDGVU

لوقا 41:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور جُونہی اِلیشِبَع نے مریمؔ کا سلام سُنا تو اَیسا ہُؤا کہ بچّہ اُس کے رَحِم میں اُچھل پڑا اور اِلیشِبَع رُوحُ القُدس سے بھر گئی

دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 1 URD

لوقا 41:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب اِلیشاَبیتؔ نے حضرت مریمؔ کا سلام سُنا تو، بچّہ اُن کے رحم میں اُچھل پڑا اَور اِلیشاَبیتؔ پاک رُوح سے بھر گئیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
لوقا 1 UCV