احبار 7:6 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
احبار 7:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پھر امام رب کے سامنے اُس کا کفارہ دے گا تو اُسے معافی مل جائے گی۔“
احبار 7:6 URD (کِتابِ مُقادّس)
یُوں کاہِن اُس کے لِئے خُداوند کے حضُور کفّارہ دے تو جِس کام کو کر کے وہ مُجرم ٹھہرا ہے اُس کی اُسے مُعافی مِلے گی۔
احبار 7:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اِس طرح کاہِنؔ یَاہوِہ کے حُضُور اُس کے لیٔے کفّارہ دے گا، اَور اِس طرح اُسے اُن تمام خطاؤں کی جو اُس نے کی ہیں جِن سے وہ مُجرم ٹھہرا ہے مُعافی مِل جائے گی۔“