Skip to content
بائبل ایپ لوگو

احبار 2:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

احبار 2:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

وہ اپنا ہاتھ جانور کے سر پر رکھ کر اُسے ملاقات کے خیمے کے دروازے پر ذبح کرے۔ ہارون کے بیٹے جو امام ہیں اُس کا خون قربان گاہ کے چار پہلوؤں پر چھڑکیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
احبار 3 URDGVU

احبار 2:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور وہ اپنا ہاتھ اپنے چڑھاوے کے جانور کے سر پر رکھّے اور خَیمۂِ اِجتماع کے دروازہ پر اُسے ذبح کرے اور ہارُون کے بیٹے جو کاہِن ہیں اُس کے خُون کو مذبح پر گِرداگِرد چِھڑکیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
احبار 3 URD

احبار 2:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور وہ اَپنا ہاتھ اَپنی نذر کے جانور کے سَر پر رکھے اَور خیمہ اِجتماع کے مدخل پر اُسے ذبح کرے۔ اَور پھر اَہرونؔ کے بیٹے جو کاہِنؔ ہیں، اُس کے خُون کو مذبح کے چاروں طرف چھڑک دیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
احبار 3 UCV