مواد پر جائیں

احبار 5:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

احبار 5:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اگر یہ قربانی توے پر پکائی ہوئی روٹی ہو تو وہ بہترین میدے اور تیل کی ہو۔ اُس میں خمیر نہ ہو۔

احبار 2 URDGVU

احبار 5:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور اگر تیری نذر کی قُربانی کا چڑھاوا توے کا پکا ہُؤا ہو تو وہ تیل مِلے ہُوئے بے خمِیری مَیدہ کا ہو۔

احبار 2 URD

احبار 5:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور اگر تیرے اناج کی نذر توے پر پکائی گئی ہو تو وہ زَیتُون کے تیل میں گوندھے ہویٔے بے خمیری مَیدہ کی ہو۔

احبار 2 UCV