Skip to content
بائبل ایپ لوگو

احبار 3:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

احبار 3:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

باقی میدہ اور تیل ہارون اور اُس کے بیٹوں کا حصہ ہے۔ وہ رب کی جلنے والی قربانیوں میں سے ایک نہایت مُقدّس حصہ ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
احبار 2 URDGVU

احبار 3:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور جو کُچھ اُس نذر کی قُربانی میں سے باقی رہ جائے وہ ہارُونؔ اور اُس کے بیٹوں کا ہو گا۔ یہ خُداوند کی آتِشِین قُربانیوں میں پاکترین چِیز ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
احبار 2 URD

احبار 3:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُس اناج کی نذر میں سے جو کچھ باقی رہ جائے وہ اَہرونؔ اَور اُس کے بیٹوں کا ہوگا۔ یہ یَاہوِہ کو پیش کی جانے والی غِذا کی آتِشی قُربانیوں کا پاک ترین حِصّہ ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
احبار 2 UCV