احبار 33:16 - Compare All Versions

احبار 33:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور وہ پاک ترین مقام، خیمہ اِجتماع، مذبح، کاہِنوں اَور جماعت کے تمام لوگوں کے لیٔے کفّارہ دے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
احبار 16 UCV

احبار 33:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مُقدّس ترین کمرے، ملاقات کے خیمے، قربان گاہ، اماموں اور جماعت کے تمام لوگوں کا کفارہ دے۔

دوسروں تک پہنچائیں
احبار 16 URDGVU

احبار 33:16 URD (کِتابِ مُقادّس)

وہ مَقدِس کے لِئے کفّارہ دے اور خَیمۂِ اِجتماع اور مذبح کے لِئے کفّارہ دے اور کاہِنوں اور جماعت کے سب لوگوں کے لِئے کفّارہ دے۔

دوسروں تک پہنچائیں
احبار 16 URD