نوحہ 32:3 - Compare All Versions

نوحہ 32:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

حالانکہ وہ دُکھ دیتے ہیں، پھر بھی وہ رحم کریں گے، کیونکہ اُن کی شفقت عظیم ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 3 UCV

نوحہ 32:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُس کی شفقت اِتنی عظیم ہے کہ گو وہ کبھی انسان کو دُکھ پہنچائے توبھی وہ آخرکار اُس پر دوبارہ رحم کرتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 3 URDGVU

نوحہ 32:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ اگرچہ وہ دُکھ دے تَو بھی اپنی شفقت کی فراوانی سے رحم کرے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 3 URD