یشوع 2:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
یشوع 2:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اب یہ یشوع اور اسرائیلیوں سے لڑنے کے لئے جمع ہوئے۔
یشوع 2:9 URD (کِتابِ مُقادّس)
تو وہ سب کے سب فراہم ہُوئے تاکہ مُتّفِق ہو کر یشُوع اور بنی اِسرائیل سے جنگ کریں۔
یشوع 2:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تو وہ یہوشُعؔ اَور اِسرائیلیوں سے جنگ کرنے کے لیٔے اِکٹھّے ہُوئے۔