یشوع 26:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
یشوع 26:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
عکن کے اوپر اُنہوں نے پتھروں کا بڑا ڈھیر لگا دیا جو آج تک وہاں موجود ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج تک اُس کا نام وادیٔ عکور یعنی آفت کی وادی رہا ہے۔ اِس کے بعد رب کا سخت غضب ٹھنڈا ہو گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یشوع 7 URDGVUیشوع 26:7 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اُنہوں نے اُس کے اُوپر پتّھروں کا ایک بڑا ڈھیر لگا دِیا جو آج تک ہے۔ تب خُداوند اپنے قہرِ شدِید سے باز آیا۔ اِس لِئے اُس جگہ کا نام آج تک وادیِ عکُور ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یشوع 7 URDیشوع 26:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور اُنہُوں نے عکنؔ کے اُوپر پتّھر چُن کر ایک ڈھیر کھڑا کر دیا جو آج کے دِن تک مَوجُود ہے۔ تَب یَاہوِہ کا قہر شدید ٹھنڈا پڑ گیا۔ اِس لیٔے وہ جگہ آج تک وادیِ عکورؔ کے نام سے مشہُور ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یشوع 7 UCV