یشوع 2:5 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
یشوع 2:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس وقت رب نے یشوع سے کہا، ”پتھر کی چھریاں بنا کر پہلے کی طرح اسرائیلیوں کا ختنہ کروا دے۔“
یشوع 2:5 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس وقت خُداوند نے یشُوع سے کہا کہ چقمق کی چُھرِیاں بنا کر بنی اِسرائیل کا خَتنہ پِھر دُوسری بار کر دے۔
یشوع 2:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اُس وقت یَاہوِہ نے یہوشُعؔ سے کہا، ”چقماق کی چھُریاں بنوا کر بنی اِسرائیل کا بیابان میں پیدا ہُوئے بچّوں کا ختنہ کرا دیں۔“