یشوع 8:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
یشوع 8:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
عہد کا صندوق اُٹھانے والے اماموں کو بتا دینا، ’جب آپ دریائے یردن کے کنارے پہنچیں گے تو وہاں پانی میں رُک جائیں‘۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یشوع 3 URDGVUیشوع 8:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور تُو اُن کاہِنوں کو جو عہد کے صندُوق کو اُٹھائیں یہ حُکم دینا کہ جب تُم یَردن کے پانی کے کنارے پُہنچو تو یَردن میں کھڑے رہنا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یشوع 3 URDیشوع 8:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور تُم عہد کا صندُوق اُٹھانے والے کاہِنوں کو یہ حُکم دینا، ’جَب تُم یردنؔ کے کنارے پہُنچو تو پانی میں جا کر کھڑے ہو جانا۔‘ “
دوسروں تک پہنچائیں
یشوع 3 UCV