یشوع 34:22 - Compare All Versions
یشوع 34:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور بنی رُوبِنؔ اَور بنی گادؔ نے اُس مذبح کا نام عِد رکھا، یہ ہمارے درمیان گواہ ہے کہ یَاہوِہ ہی ہمارے خُدا ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یشوع 22 UCVیشوع 34:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
روبن اور جد کے قبیلوں نے نئی قربان گاہ کا نام گواہ رکھا، کیونکہ اُنہوں نے کہا، ”یہ قربان گاہ ہمارے اور دوسرے قبیلوں کے درمیان گواہ ہے کہ رب ہمارا بھی خدا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یشوع 22 URDGVUیشوع 34:22 URD (کِتابِ مُقادّس)
تب بنی رُوبِن اور بنی جد نے اُس مذبح کا نام عید یہ کہہ کر رکھّا کہ وہ ہمارے درمِیان گواہ ہے کہ یہوواؔہ خُدا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یشوع 22 URD